Monthly Archives - November 2018

پاکپتن اراضی کیس؛ سپریم کورٹ نے تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی۔ سپریم کورٹ میں پاک پتن اراضی کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کہتے ہیں سیکرٹری نے جعلی منظوری دی ہے، کیا نوازشریف نے ریکارڈ کا جائزہ لیا ہے، انہوں نے تو اپنی یادداشت پر ہی سوال اٹھا دیا، نواز شریف کی منظوریاں ریکارڈ پر موجود ہیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ میاں صاحب [...]

Read more...

7 سالہ بچی ٹوائلٹ نہ بنانے پر والد کو گرفتار کرانے تھانے جا پہنچی

چینائی:  بھارت میں 7 سالہ بچی گھر میں بیت الخلا بنانے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر اپنے والد کو گرفتار کرانے کے لیے پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں سات سالہ بچی نے اپنے والد کی گرفتاری کے لیے مقامی تھانے میں درخواست جمع کرادی۔ درخواست میں کہا گیا کہ مجھے رفع حاجت کے لیے کھلے میدان میں جانا پسند نہیں، نرسری جماعت سے والد نے گھر میں ٹوائلٹ بنانے [...]

Read more...

پاک فوج وطن عزیز کا دفاع کرنے کے لیے ہردم تیار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، ترجمان پاک فوج ۔ (فوٹو : آئی ایس پی آر) راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج سخت جان اور پیشہ وارانہ فوج ہے جو وطن عزیز کا دفاع کرنے کے لیے ہردم تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جنرل آفیسرکمانڈنگ نے آرمی [...]

Read more...

چوری کے ووٹ سے بننے والی حکومت سینہ زوری پر اتر آئی ہے، بلاول بھٹو

 نئے پاکستان والوں نے پاکستان کی بنیادیں ہلاکررکھ دی ہیں،بلاول بھٹوزرداری، فوٹو: فائل گلگت: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ چوری کے ووٹ سے بننے والی حکومت اب سینہ زوری پر اتر آئی ہے جب کہ 50 لاکھ  نئےگھروں کا نعرہ دینے والوں نےعوام سے چھت اورروزگار چھین لیا ہے۔ گلگت بلتستان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چوری کے ووٹ سے بننے والی حکومت اب سینہ زوری پر [...]

Read more...

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ نئی جے آئی ٹی کیلیے سماعت آج ہوگی، شہباز شریف بھی پیش ہوں گے

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیا تھا، فوٹو: فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لیے نئی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر آج سماعت کرے گی جس میں شہباز شریف کو بھی پیش کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لیے نئی جے آئی ٹی  بنانے سے متعلق بسمہ امجد  [...]

Read more...

اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف کی کارروائی؛ ایک کلومنشیات برآمد

مسافرکوگرفتارکرکے اے این ایف کے حوالے کردیا ہے، اے ایس ایف: فوٹو: فائل  اسلام آباد: ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافرسے ایک کلو منشیات برآمد کرلی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیواسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی پرواز پی اے 270 سے جدہ جانے والے مسافرمہدین شاہ سے ایک کلو آئس ہیروئن بر آمد کرلی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق مسافرنے آئس ہیروئن ٹرالی بیگ میں چھپائی تھی، مسافرمہدین شاہ سوات کا رہائشی ہے، جسے [...]

Read more...

کھانے سے بچوں کی ہلاکت؛ ٹیسٹ میں زہرکی نشاندہی نہیں ہوئی، فرانزک رپورٹ

مزید کچھ ٹیسٹوں کے بعد مکمل رپورٹ مرتب کی جائے گی، ڈی جی فرانزک: فوٹو:: فائل  کراچی: ریسٹورنٹ میں کھانے کے بعد دوکمسن بچوں کی پراسرارہلاکت کی تفتیش کے دوران فرانزک ٹیسٹ میں کسی قسم کے زہرکی نشاندہی نہیں ہوسکی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں ریسٹورنٹ میں کھانے کے بعد دوکمسن بچوں کی پراسرار ہلاکت کا معاملہ الجھ گیا۔ فرانزک ٹیسٹ میں کسی قسم کے زہرکی نشاندہی نہیں ہوسکی۔ ڈی جی فرانزک طاہر اشرف پنجاب کا کہنا ہے کہ بچے کی قے کا [...]

Read more...

پشاور میں خاتون ڈانسر اپنے دوست کے ہاتھوں قتل

سونیا اور مصدق میں کافی عرصے سے دوستی چلی آرھی تھی، پولیس فوٹوفائل پشاور: تھانہ کوتوالی کی حدود میں سونیا نامی مقامی رقاصہ کو اس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقتولہ سونیا گزشتہ روز پشاور کے محلہ کوٹلہ فلبانان میں موجود تھی جہاں اس کے دوست مصدق نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سونیا اور مصدق میں کافی عرصے سے دوستی چلی آرہی تھی تاہم گزشتہ روز دونوں کے درمیان ہونے والی [...]

Read more...

جمہوری لیڈر کے روپ میں ہٹلر سامنے آگیا، خورشید شاہ

جمہوریت کے چند سال ہی ملے اس میں بھی ڈکیٹر شپ نے اٹھنے نہیں دیا، خورشید شاہ سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کسی ڈکیٹر نے بھی خود کو ہٹلر اور نپولین سے مشاہبت نہیں دی اور جمہوری لیڈر کے روپ میں ہٹلر سامنے آگیا۔ سکھر میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر کے بار کا ممبر ہونے پر فخر ہے، ہم نے صوبوں [...]

Read more...

جانی ڈِپ… سیلزمین جو دنیا کا مہنگا ترین اداکار بن گیا

بلاشبہ ہالی ووڈ وہ مقام ہے، جہاں شوبز کی صنعت کو بام عروج حاصل ہے، یہاں پہنچنا کسی بھی فن کار کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، لیکن وہ کہتے ہیں ناں کہ کامیابی حاصل کر لینا ہی بڑی بات نہیں بلکہ اپنی کامیابی کو برقرار رکھنا بڑی بات ہے۔ شوبز کی دنیا بھی اشیاء کے بھاؤ کی مانند اتار چڑھاؤ کے گورکھ دھندے میں پھنسی رہتی ہے، لیکن ایسے میں کچھ فن کار ایسے بھی ہیں، جنہوں نے ایک [...]

Read more...