Monthly Archives - July 2019

ن لیگ اور پی پی والے نیب ختم نہ کرنے کے نتائج بھگت رہے ہیں: فضل الرحما

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کو قومی احتساب بیورو (نیب) کو ختم کرنے کا کہا تھا لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا اور آج دونوں جماعتیں بھگت رہی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نیب ڈمی ادارہ ہے جو مشرف کے وقت سے استعمال ہو رہا ہے، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی [...]

Read more...

ایمنسٹی اسکیم کا آج آخری روز، بے نامی جائیدادیں رات 12 بجے سے ضبط ہوں گی

اسلام آباد: بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے اور رات 12 بجتے ہی بے نامی جائیدادوں کی ضبطی کا آغاز ہوجائے گا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم میں تین جولائی تک کی توسیع کی گئی تھی جس کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہورہی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے آج رات 12 بجے کے بعد سے بے نامی جائیدادوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع [...]

Read more...

ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے پاکستان، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ

آسٹریلیا کے بعد بھارت نے بھی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا اور اب مزید 2 ٹیموں کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہونا جس کے لیے نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان مقابلہ ہے۔ میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کا میچ انتہائی اہم ہے اور فاتح ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائے گی۔ پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے بنگلادیش سے جیت کے علاوہ انگلینڈ کی شکست [...]

Read more...

Iran warns it will increase nuclear enrichment within days

Iran’s president is warning Europe that Tehran will “take the next step” in increasing its uranium enrichment this coming Sunday. The comments Wednesday by President Hassan Rouhani further increases pressure on European partners to salvage the unraveling 2015 nuclear deal following the U.S. withdrawal from the accord last year. Rouhani says: “If you want to express regret and issue a statement, you can do it now.” President Donald Trump pulled America from Iran’s nuclear deal last year and restored crippling economic [...]

Read more...

US government staff told to treat Huawei as blacklisted

A senior US official told the Commerce Department’s enforcement staff this week that China’s Huawei should still be treated as blacklisted, days after US President Donald Trump sowed confusion with a vow to ease a ban on sales to the firm. Trump surprised markets on Saturday by promising Chinese President Xi Jinping on the sidelines of the G20 summit in Japan that he would allow US companies to sell products to Huawei Technologies Co Ltd. In May, the company was added [...]

Read more...

Ahsan Iqbal calls for inquiry into Peshawar BRT

PML-N leader Ahsan Iqbal on Wednesday called for an inquiry into the Peshawar Bus Rapid Transit (BRT) project, saying that the plan had started off with a cost of Rs30 billion and has now crossed Rs100bn. “If an inquiry has to be held in this country […] it should be launched into the Peshawar BRT project,” he said in a media talk outside an accountability court in Islamabad, where he appeared in connection with a case pertaining to alleged corruption [...]

Read more...

کرکٹ ورلڈکپ 2019: بنگلہ دیش اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

برمنگھم: آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، آج بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں آج بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک سات میچز کھیل چکی ہے جن میں سے وہ پانچ میچز جیت کر 11 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس اسکورننگ ٹیبل پر [...]

Read more...

فلموں سے ایمان خطرے میں پڑ گیا، دنگل گرل زائرہ وسیم نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’دنگل‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے بعد بالی ووڈ فلم ’دنگل‘ میں گیتا پوگھاٹ کا مرکزی کردار ادا کرنے والی زائرہ وسیم نے فلموں کو خیرباد کہتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ فلموں کی وجہ سے ان کا ایمان سے رشتہ خطرے میں پڑ گیا تھا۔ زائرہ وسیم نے فیس بک پوسٹ میں بالی ووڈ سے قطع تعلق کرنے کی وجہ [...]

Read more...

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔ [...]

Read more...