سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ نئی جے آئی ٹی کیلیے سماعت آج ہوگی، شہباز شریف بھی پیش ہوں گے

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ نئی جے آئی ٹی کیلیے سماعت آج ہوگی، شہباز شریف بھی پیش ہوں گے

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیا تھا، فوٹو: فائل

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیا تھا، فوٹو: فائل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لیے نئی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر آج سماعت کرے گی جس میں شہباز شریف کو بھی پیش کیا جائے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لیے نئی جے آئی ٹی  بنانے سے متعلق بسمہ امجد  کی درخواست پر آج 19 نومبر کو سماعت  کرے گا۔

عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں نامزد نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ شہباز، رانا ثناء اللہ، پرویز رشید، خواجہ آصف سمیت دیگر 139 افراد کو نوٹس جاری کیے ہوئے ہیں۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *