اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ 

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے  5 اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے 7 امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔

الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان، این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد، این اے 129 لاہور سے محمد نعمان، این اے 143 سے محمد طفیل اور  این اے 185 سے محمود قادر خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »