ہیما مالنی نے ایکس پر ایک طویل پیغام لکھا اور ساتھ ہی کچھ یادگار تصاویر شیئر کیں۔
اداکارہ نے لکھا دھرم جی! وہ میرے لیے بہت کچھ تھے، پیار کرنے والے شوہر، ہماری دوبیٹیوں کے باپ، ایک دوست، فلسفی، گائیڈ، شاعر، میری ہر ضرورت کے وقت کام آنے والے۔

Website: https://sheltertv.live
Leave a Reply