فلوریڈا: ہائی وے پر چلتی گاڑی پر جہاز گرنے کی ویڈیو وائرل

خبر ایجنسی کے مطابق دل دہلادینے والا واقعہ فلوریڈا کے ہائی وے پر  رواں ہفتے پیش آیا۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  فلوریڈا ہائی وے پر حادثے کا شکار ہونیوالے  بیچ کرافٹ 55 ہوائی جہاز میں ایک پائلٹ اور مسافر سوار تھے جس دوران طیارے کو انجن میں خرابی کا سامنا کرنا پڑا اور طیارے نے ہائی وے پر  چلتی کار پر کریش لینڈنگ کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »