ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں بس اور ایمبولینس میں ٹکر ہوگئی۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ایمبولینس میت لے کر کراچی جارہی تھی








Leave a Reply