روایتی کاؤنٹ ڈاؤن کے ساتھ بڑی تعداد میں جمع لوگ نئے سال کے لیے دعائیں مانگیں گے اور اپنے پیاروں کو مبارکباد دیں گے، چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نیو ائر ٹی پارٹی پر روایتی اوپرا پیش کیا جائے گا۔
ادھر اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سال نو پر جشن کی تیاریاں جاری ہیں، مختلف مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ کرکے سال نو کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
رات 12 بجتے ہی کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں آتش بازی کی جائے گی۔2026 کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے اُفق پرطلوع ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آکلینڈ میں آج شام 4 بجے اور سڈنی میں شام 6 بجے نئے سال کو خوش آمدید کہا جائے گا۔








Leave a Reply