عشرت فاطمہ کا ریڈیو پاکستان کو الوداع ، حکومت نے پی ٹی وی میں کام کی پیشکش کردی

عطا تارڑ نے یہ اعلان اسلام آباد میں عشرت فاطمہ کی رہائش گاہ پر ان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر عطا تارڑ اور عشرت فاطمہ کے ہمراہ وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل، وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی موجود تھے۔

انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں بطور ماہر اور سرپرست کی حیثیت سے دوبارہ شمولیت کی درخواست قبول کرنے پر عشرت فاطمہ کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »