ترجمان نے بتایا کہ شعبان1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا اور 19 جنوری کی شام رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
ترجمان نے امکان ظاہر کیا ہےکہ یکم شعبان متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو ہوگی تاہم اس کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔








Leave a Reply