کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی منظوری دی گئی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق رینجرز انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت اختیارات کے ساتھ پولیس کی معاونت جاری رکھے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ رینجرزکی تعیناتی کی نئی مدت 9 دسمبر 2025 سے مؤثر ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »