کورٹ رومز کے باہر وفاقی شرعی عدالت کےججز کے نام کی تختیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔
صدر ملکت آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی عدالت کی ہائیکورٹ بلڈنگ منتقلی کی منظوری دی تھی۔وفاقی شرعی عدالت اب اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں کام کرے گی، ہائیکورٹ بلڈنگ کے تھرڈ فلور پر کورٹ رومز تیار کر لیے گئے ہیں۔








Leave a Reply