فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، قومی انڈر 19 اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد حذیفہ کی جگہ عمر زیب کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان انڈر 19 اسکواڈ میں کپتان فرحان یوسف، عثمان خان (نائب کپتان)، عبدالسبحان، احمد حسین، علی حسن بلوچ، علی رضا، دانیال علی خان اور عمر زیب شامل ہیں۔حمزہ ظہور، حذیفہ احسن، مومن قمر، محمد صیّام، محمد شایان، نقاب شفیق اور سمیر منہاس بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں








Leave a Reply