ترجمان سپارکو نے 21 جنوری کو یکم شعبان کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ شعبان1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر  52 منٹ پر پیدا ہوگا اور  19 جنوری کی شام رویت کے  امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

ترجمان نے امکان ظاہر کیا ہےکہ یکم شعبان متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو  ہوگی تاہم اس کا  حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »