Articles

پاکستان اور آئی ایم ایف آج قرض معاہدے کو حتمی شکل دیں گے

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے جس کے دوران قرض معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق امید ہے آج آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پا جائے گا اور معاہدہ طے پانے پر وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے نہ پانے کی صورت میں الگ الگ پریس ریلیز جاری [...]

Read more...

چٹنی کی خاص بات، افطار کا ذائقہ دوبالا ہاضمے کے ساتھ

کھانے کی میز ہو یا افطار کا دستر خوان، چٹنی نا ہو تو بات کچھ بنتی نہیں ہے، چٹنی کا استعمال صرف ذائقے کو دوبالا کرنے کے لیے نہیں کیا جاتا بلکہ نظام ہاضمہ کو درست رکھنے کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔ چٹنیوں کو دستر خوان کی رونق بھی کہا جاتا ہے۔ اس لیے پیش خدمت ہیں فالسے، املی اور ٹماٹر کی چٹنیوں کی تراکیب، بنائیے اور کھانے کی رونق بڑھائیے؛ فالسے کی چٹنی فوٹو کریڈٹ : کے فوڈز ڈاٹ کام اجزائے [...]

Read more...

7 سالہ بچی ٹوائلٹ نہ بنانے پر والد کو گرفتار کرانے تھانے جا پہنچی

چینائی:  بھارت میں 7 سالہ بچی گھر میں بیت الخلا بنانے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر اپنے والد کو گرفتار کرانے کے لیے پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں سات سالہ بچی نے اپنے والد کی گرفتاری کے لیے مقامی تھانے میں درخواست جمع کرادی۔ درخواست میں کہا گیا کہ مجھے رفع حاجت کے لیے کھلے میدان میں جانا پسند نہیں، نرسری جماعت سے والد نے گھر میں ٹوائلٹ بنانے [...]

Read more...