Daily

فاسٹ بولر محمد عامر ورلڈ کپ کیلئے ضروری قرار

لاہور: ‏گولڈن آرم سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ ‏ورلڈ کپ 2019 کے باقاعدہ آغاز 30 مئی میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا اور 23 مئی تک پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں آئی سی سی کی منظوری کے بغیر رد و بدل کر سکتی ہے ۔ محمد عامر آصف علی کے [...]

Read more...

فواد چوہدری کے قومی اسمبلی میں بلند و بانگ دعووں پر ایوان میں قہقہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے قومی اسمبلی میں بلند و بانگ دعووں پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بھی خلاء میں پہنچے گا، بھارت خلاء میں اپنا کارنامہ انجام دے چکا، ہم بھی جلد یہ کارنامہ انجام دیں گے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ پاکستان بھی خلائی میدان میں پیچھے نہیں رہے گا، پاکستان جلد اپنا مشن خلاء [...]

Read more...

جانئے آج آپ کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل بسلسلہ عشق و محبت بہت زیادہ گہرائیوں میں نہ جائیں ورنہ سوائے وقت ضائع ہونے کے کچھ ہاتھ نہ آ سکے گا، حالات کی رفتار بے ڈھنگی رہے گی جس کے سبب آپ ذہنی طور پر اپنی فیملی کو ٹائم نہ دے سکیں گے۔

Read more...

کھانے سے بچوں کی ہلاکت؛ ٹیسٹ میں زہرکی نشاندہی نہیں ہوئی، فرانزک رپورٹ

مزید کچھ ٹیسٹوں کے بعد مکمل رپورٹ مرتب کی جائے گی، ڈی جی فرانزک: فوٹو:: فائل  کراچی: ریسٹورنٹ میں کھانے کے بعد دوکمسن بچوں کی پراسرارہلاکت کی تفتیش کے دوران فرانزک ٹیسٹ میں کسی قسم کے زہرکی نشاندہی نہیں ہوسکی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں ریسٹورنٹ میں کھانے کے بعد دوکمسن بچوں کی پراسرار ہلاکت کا معاملہ الجھ گیا۔ فرانزک ٹیسٹ میں کسی قسم کے زہرکی نشاندہی نہیں ہوسکی۔ ڈی جی فرانزک طاہر اشرف پنجاب کا کہنا ہے کہ بچے کی قے کا [...]

Read more...

پشاور میں خاتون ڈانسر اپنے دوست کے ہاتھوں قتل

سونیا اور مصدق میں کافی عرصے سے دوستی چلی آرھی تھی، پولیس فوٹوفائل پشاور: تھانہ کوتوالی کی حدود میں سونیا نامی مقامی رقاصہ کو اس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقتولہ سونیا گزشتہ روز پشاور کے محلہ کوٹلہ فلبانان میں موجود تھی جہاں اس کے دوست مصدق نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سونیا اور مصدق میں کافی عرصے سے دوستی چلی آرہی تھی تاہم گزشتہ روز دونوں کے درمیان ہونے والی [...]

Read more...

جمہوری لیڈر کے روپ میں ہٹلر سامنے آگیا، خورشید شاہ

جمہوریت کے چند سال ہی ملے اس میں بھی ڈکیٹر شپ نے اٹھنے نہیں دیا، خورشید شاہ سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کسی ڈکیٹر نے بھی خود کو ہٹلر اور نپولین سے مشاہبت نہیں دی اور جمہوری لیڈر کے روپ میں ہٹلر سامنے آگیا۔ سکھر میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر کے بار کا ممبر ہونے پر فخر ہے، ہم نے صوبوں [...]

Read more...

جانی ڈِپ… سیلزمین جو دنیا کا مہنگا ترین اداکار بن گیا

بلاشبہ ہالی ووڈ وہ مقام ہے، جہاں شوبز کی صنعت کو بام عروج حاصل ہے، یہاں پہنچنا کسی بھی فن کار کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، لیکن وہ کہتے ہیں ناں کہ کامیابی حاصل کر لینا ہی بڑی بات نہیں بلکہ اپنی کامیابی کو برقرار رکھنا بڑی بات ہے۔ شوبز کی دنیا بھی اشیاء کے بھاؤ کی مانند اتار چڑھاؤ کے گورکھ دھندے میں پھنسی رہتی ہے، لیکن ایسے میں کچھ فن کار ایسے بھی ہیں، جنہوں نے ایک [...]

Read more...

سلمان خان کی ’ٹیوب لائٹ‘ کی کوریو گرافر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ میں رقص سکھانے والی بالی ووڈ کوریوگرافر ایجنیز ہیملٹن کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوریوگرافر ایجنیز ہیملٹن کو ممبئی کرائم برانچ نے انسانی اسمگلنگ کرنے اورخواتین کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ہیملٹن بالی ووڈ میں کوریوگرافی کے علاوہ ڈانس کلاسز بھی چلاتی تھی  اور اپنے ادارے میں رقص سیکھنے والی لڑکیوں [...]

Read more...

عامر اور امیتابھ کی حمایت میں شاہ رخ خان میدان میں آگئے

ممبئی:  بالی ووڈ کے پرفیکشنسٹ عامر خان اور لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی حمایت میں شاہ رخ خان میدان میں آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے عامر خان اور امیتابھ بچن کی حمایت میں کہا کہ فلم اچھی بھی ہوسکتی ہے اور بُری بھی لیکن ہم میں سے کوئی اس بات کا دعویٰ نہیں کرسکتا کہ میں نے دنیا کی سب سے اچھی فلم بنائی ہے۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ امیتابھ بچن [...]

Read more...