News

Govt failure to get Pakistani fishermen released from Indian jails slammed

• Bilawal says there is ‘PTIMF’ govt in country• 26th Constitution Amendment Bill could not be passed as opposition seeks more time ISLAMABAD: It was a rare scene to watch — the treasury members led by a government minister disrupting the National Assembly proceedings on Thursday, forcing their own Speaker Asad Qaiser to hurriedly adjourn the sitting till Friday morning (today). And this happened on the day when the government and the opposition were jointly making efforts to unanimously pass the [...]

Read more...

حمزہ بن لادن دہشتگردوں سے متعلق ایف بی آئی کی فہرست میں شامل

مریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کو دہشتگردوں سے متعلق ایک اور اہم فہرست میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے حمزہ بن لادن کو اپنی (Seeking More Information List (SMIL میں شامل کرلیا ہے۔ اس فہرست میں ایف بی آئی ان مشتبہ دہشتگردوں کو ڈالتی ہے جن کے حوالے سے اسے مزید معلومات درکار ہوتی ہے۔ ایف بی آئی دنیا بھر کے لوگوں سے یہ [...]

Read more...

کراچی تجاوزات آپریشن: احکامات نہ ماننے پر سپریم کورٹ میئر اور وزیر بلدیات پر برہم

کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کے بیان پر سپریم کورٹ نے میئر کراچی اور وزیر بلدیات پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل، سیکریٹری دفاع اور دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ سیکریٹری دفاع کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ رپورٹ مبہم ہے، عدالتی احکامات [...]

Read more...

BJP MLA copies Pakistani patriotic song, presents as his own

Bhartiya Janta Party Member of Legislative Assembly (MLA) Raja Singh copied a Pakistani patriotic song by the Inter-Services Public Relations and passed it off as his own by making slight changes. DG  ISPR Major General Asif Ghafoor pointed out the blatant act of copying on social media. “Glad that you copied. But copy to speak the truth as well. #PakistanZindabad,” tweeted out the army’s spokesman on his personal Twitter account.

Read more...

The 4 best and worst things about the Samsung Galaxy S10

The Best   Display Samsung’s displays are the best in the business. That’s nothing new, but its phones this year raised the bar yet again; as David put it in his reviews, they’re the “best ever, but better than that.” Across all three S10 models, screens are bright, colorful, and tack-sharp. The S10 and S10+ sport 1440p OLED panels; the S10e has a resolution of 1080p, but still shares its big brothers’ strengths in being bright and vivid as all get-out.   Performance Appropriately responsive [...]

Read more...

پاکپتن اراضی کیس؛ سپریم کورٹ نے تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی۔ سپریم کورٹ میں پاک پتن اراضی کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کہتے ہیں سیکرٹری نے جعلی منظوری دی ہے، کیا نوازشریف نے ریکارڈ کا جائزہ لیا ہے، انہوں نے تو اپنی یادداشت پر ہی سوال اٹھا دیا، نواز شریف کی منظوریاں ریکارڈ پر موجود ہیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ میاں صاحب [...]

Read more...

پاک فوج وطن عزیز کا دفاع کرنے کے لیے ہردم تیار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، ترجمان پاک فوج ۔ (فوٹو : آئی ایس پی آر) راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج سخت جان اور پیشہ وارانہ فوج ہے جو وطن عزیز کا دفاع کرنے کے لیے ہردم تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جنرل آفیسرکمانڈنگ نے آرمی [...]

Read more...

چوری کے ووٹ سے بننے والی حکومت سینہ زوری پر اتر آئی ہے، بلاول بھٹو

 نئے پاکستان والوں نے پاکستان کی بنیادیں ہلاکررکھ دی ہیں،بلاول بھٹوزرداری، فوٹو: فائل گلگت: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ چوری کے ووٹ سے بننے والی حکومت اب سینہ زوری پر اتر آئی ہے جب کہ 50 لاکھ  نئےگھروں کا نعرہ دینے والوں نےعوام سے چھت اورروزگار چھین لیا ہے۔ گلگت بلتستان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چوری کے ووٹ سے بننے والی حکومت اب سینہ زوری پر [...]

Read more...

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ نئی جے آئی ٹی کیلیے سماعت آج ہوگی، شہباز شریف بھی پیش ہوں گے

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیا تھا، فوٹو: فائل  اسلام آباد: سپریم کورٹ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لیے نئی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر آج سماعت کرے گی جس میں شہباز شریف کو بھی پیش کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لیے نئی جے آئی ٹی  بنانے سے متعلق بسمہ امجد  [...]

Read more...

اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف کی کارروائی؛ ایک کلومنشیات برآمد

مسافرکوگرفتارکرکے اے این ایف کے حوالے کردیا ہے، اے ایس ایف: فوٹو: فائل  اسلام آباد: ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافرسے ایک کلو منشیات برآمد کرلی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیواسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی پرواز پی اے 270 سے جدہ جانے والے مسافرمہدین شاہ سے ایک کلو آئس ہیروئن بر آمد کرلی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق مسافرنے آئس ہیروئن ٹرالی بیگ میں چھپائی تھی، مسافرمہدین شاہ سوات کا رہائشی ہے، جسے [...]

Read more...