محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے جب کہ 24 گھنٹے کےدوران مطلع ابر آلود اور موسم مرطوب رہ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے۔

  • Related Posts

    مہمند کے قبائلی عمائدین کا علاقے سے طالبان کے خاتمے کا مطالبہ

    امن و امان کی صورتحال پر ضلع مہمند کے عمائدین کا کمشنر ہاؤس میں جرگہ ہوا جس میں عمائدین نے کمشنر پشاور کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ عمائدین کا…

    کورنگی میں پولیو کے قطرے نہ پلانے پر بضد فیملی کا ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکاروں کے کپڑے پھاڑ دیے

    پولیس کے مطابق کورنگی میں آج انسداد پولیو مہم جاری تھی جہاں پولیو ورکرز قطرے پلانے کے لیے فیملی پاس گئے تو علاقے میں موجود فیملی نے بچوں کو پولیو…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    مہمند کے قبائلی عمائدین کا علاقے سے طالبان کے خاتمے کا مطالبہ

    مہمند کے قبائلی عمائدین کا علاقے سے طالبان کے خاتمے کا مطالبہ

    کورنگی میں پولیو کے قطرے نہ پلانے پر بضد فیملی کا ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکاروں کے کپڑے پھاڑ دیے

    کورنگی میں پولیو کے قطرے نہ پلانے پر بضد فیملی کا ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکاروں کے کپڑے پھاڑ دیے

    سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے کوٹہ ختم

    عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم کے امریکی صدر کو لکھے خط کا کوئی جواب نہیں آیا: وزارت خارجہ کا عدالت میں بیان

    کراچی: رواں سردی میں بارش کا امکان کم، تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

    نادرا کا پنشنرز اور بزرگ شہریوں کیلئے چہرے کی شناخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ