فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی بیٹی خولہ اسماعیل ہنیہ اور بہو ایناس ہنیہ نے دلخراش ویڈیو پیغام جاری کیا ہے

اسماعیل ہنیہ کی بیٹی خولہ اسماعیل ہنیہ نے والد کی ایران میں شہادت پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمارے والد کو شہادت سے نوازا، ہمارے والد جہاد کر رہے تھے اس لیے شہیدوں میں ان کا انتخاب ہونے پر ہم اللّٰہ کے شکر گزار ہیں اور جنت میں ان کے بلند درجات کے لیے دعا گو ہیں۔خولہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت اگر یہ سوچتی ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اُنہیں سکون ملے گا یا وہ جشن منائیں گے تو ایسا نہیں ہوگا بلکہ خدا کی قسم میرے والد کا خون حشر کے دن تک ان کا پیچھا کرے گا۔

  • shahzada umer

    Related Posts

    مون سون سسٹم کی شدت برقرار، کراچی میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکان

    چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم کا مرکز سندھ میں داخل ہو چکا ہے جب کہ ڈیپ ڈپریشن کا مرکز ننگرپارکر کے قریب ہے۔ سردار سرفراز نے بتایا کہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    تمام وفاقی سرکاری اداروں کو صرف الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا حکم

    تمام وفاقی سرکاری اداروں کو صرف الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا حکم

    حکومت پنجاب کا کورٹ فیسز میں کمی کا اعلان، کم سے کم فیس 10 روپے مقرر

    حکومت پنجاب کا کورٹ فیسز میں کمی کا اعلان، کم سے کم فیس 10 روپے مقرر

    بھارت کا ایسا بازار جہاں خواتین کو بطور بیوی یا خدمت گار فروخت کیا جاتا ہے

    بھارت کا ایسا بازار جہاں خواتین کو بطور بیوی یا خدمت گار فروخت کیا جاتا ہے

    بنگلادیش میں شدید بارشیں، لینڈسلائیڈنگ سے 6 افراد ہلاک

    بنگلادیش میں شدید بارشیں، لینڈسلائیڈنگ سے 6 افراد ہلاک

    اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دیدیا

    اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دیدیا

    پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروق

    پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروق