Latest Story
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردیکالج کی طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا: خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدیامریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم کو یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر مبارکباد، غزہ جنگ بندی کیلئے پرامیدپاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیدیپانی کے بحران کے باعث آئندہ 25 سال میں خوراک کی 50 فیصد عالمی پیداوار متاثر ہونیکا خدشہاسحاق ڈار کا عہدہ اعزازی، وہ ڈپٹی وزیراعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے: حکومت کا عدالت میں جوابمبینہ زیادتی کیس میں ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں، بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہورمجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارجبھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا پر تبصرے کیے جارہے ہیں کہ پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی ہے۔بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف کورواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں 9.5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ یاد رہے کہ رواں مالی سال کے لیےحکومت نےاوسط مہنگائی کاہدف ڈبل…

کالج کی طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا: خصوصی کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دیدی

ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ زیادتی کا کوئی عینی شاہد ملا ہے۔  ذرائع…

امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم کو یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر مبارکباد، غزہ جنگ بندی کیلئے پرامید

امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے لیے پراُمید ہں۔ جرمنی پہنچنے کے بعد…

پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیدی

ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز دو وکٹ کے نقصان پر 36 رنز سے کیا لیکن ساجد خان نے…

پانی کے بحران کے باعث آئندہ 25 سال میں خوراک کی 50 فیصد عالمی پیداوار متاثر ہونیکا خدشہ

یہ انتباہ گلوبل کمیشن آن دی اکنامکس آف واٹر کی ایک رپورٹ میں کیا گیا۔ اس رپورٹ کے مطابق دنیا کی 50 فیصد آبادی کو پہلے ہی پانی کی قلت…

اسحاق ڈار کا عہدہ اعزازی، وہ ڈپٹی وزیراعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے: حکومت کا عدالت میں جواب

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور درخواست گزار عدالت میں…

مبینہ زیادتی کیس میں ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں، بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ 10 اکتوبر کو سوشل میڈیا پر خبر آئی کہ واقعہ پیش…

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج

پاکستان بار کونسل کے ممبران کی جانب سے وکیل حامد خان عدالت میں پیش ہوئے اور مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کی۔ وکیل درخواست گزار…

بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا پر تبصرے کیے جارہے ہیں کہ پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے باضابطہ دو طرفہ ملاقات یا بات چیت تو نہیں ہوئی تاہم  ایس…

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی

بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے…