عمران خان نے فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے، اوپن ٹرائل میں…
ادارے اسمگلنگ کے ناسور کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز کریں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ اداروں کے حکام نے شرکت کی اور اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام…
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق
ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی۔ ایرانی میڈیا کا بتانا ہےکہ زائرین…
ثاقب نثار کا جنرل فیض سے رابطوں کا اعتراف، 9 مئی سے اظہار لاتعلقی
ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا 9 مئی، پی ٹی آئی اور اس کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ بیرون ملک (جہاں…
عمران خان کی سہولتکاری کا الزام: اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا
ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جن میں ایک خاتون سوئپر، 2 لیڈی وارڈنز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی…
وزارتوں کی ای آفس منتقلی: وزیراعظم نے اپنے احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کا نوٹس لے لیا
درآمد کے لیے 2 ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سسٹم سے ای آفس (ای فائلنگ) پر فوری منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ …
’اب جو ہوگا وہ اچھا ہوگا‘، عارف علوی کا جنرل باجوہ اور فیض سے متعلق سوال پر جواب
اسلام آباد ہائی کورٹ میں گفتگو کے دوران صحافیوں نے سوال کیا کہ آپ سپریم کمانڈر تھے جنرل فیض پر بہت سے الزامات لگے جس پر عارف علوی نے کہا…
سست انٹرنیٹ: ’کوئی تنصیب کی جارہی ہے جو ٹھیک طریقے سے مکمل نہیں ہورہی‘
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پاشا علی احسان نے کہا کہ انٹرنیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا…
بلوچستان میں طاقتور مون سون سسٹم موجود، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی بارشوں کی پیشگوئی
ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق آئندہ24گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا امکان ہے جب کہ بارشوں سے ڈیرہ غازی خان، ملتان اور…
آئی ایم ایف کے رواں ماہ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان شیڈول میں شامل نہیں
دستاویزات کے مطابق 28 اگست کوآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شیڈول ہے جس میں گنی بساؤکا ایجنڈا شامل ہے، ایگزیکٹو بورڈ گنی بساؤ کے چھٹے جائزہ کی…