خولہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت اگر یہ سوچتی ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اُنہیں سکون ملے گا یا وہ جشن منائیں گے تو ایسا نہیں ہوگا بلکہ خدا کی قسم میرے والد کا خون حشر کے دن تک ان کا پیچھا کرے گا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی بیٹی خولہ اسماعیل ہنیہ اور بہو ایناس ہنیہ نے دلخراش ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اسماعیل ہنیہ کی…
زیادہ کھانا کھانے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے اکثر لوگوں کی توند نکل آتی ہے جو کہ بری لگتی ہے۔
بہت سے لوگ اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کیلئے مختلف ٹوٹکے آزماتے ہیں لیکن ایک اچھی روٹین اور مستقل مزاجی نہ ہونے کے سبب انہیں کوئی فائدہ حاصل…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتا ہے، ہنیہ کے اہل خانہ اور فلسطینی عوام…
ایران کے شہر تہران میں اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید ہوگئے۔
ایرانی ٹی وی کا کہنا ہےکہ اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید…
جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل، آج سے کراچی میں دھرنے کا اعلان
جماعت اسلامی کا حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر 3 بجے ہوگا۔ دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کا…
کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے آج بھی شہر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ہوا کا کم دباؤ مغرب میں عمان کی جانب بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے شہر میں آج بھی ہلکی اور معتدل شدت کی بارش…
راولپنڈی: پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا تھا، لیفٹیننٹ کرنل اکبر…
میٹا نے انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔
اس فیچر سے آپ انسٹا گرام میں اپنی شخصیت کا اے آئی ورژن بہت آسانی سے تیار کرسکیں گے اس کے لیے آپ ai.meta.com/ai-studio نامی ویب سائٹ پر جا سکتے…
انقرہ:ترکیے نے سڑکوں سے آوارہ کتے ہٹانےکے قانون کی منظوری دےدی۔
ترک صدر طیب اردوان نے قانون کی منظوری پر کہا کہ ملک میں آوارہ کتوں کے مسئلےسے نمٹنےکےلیے نیا قانون ضروری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس قانون کے…
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہو گا۔ شعبہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک، سلیکشن کمیٹی…