پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے پی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سماعت…
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو منگل کے روز سنایا۔ عدالت نے شہباز شریف…
بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی: علی امین گنڈاپور
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھےگزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہیں کرنے دی گئی، مجھے کہا گیا کہ آپ کو ملاقات…
امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں فائرنگ کرنیوالی اسی اسکول کی طالبہ نکلی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک ایک ٹیچر اور ایک طالب علم کی موت ہوچکی…
اسلام آباد: مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
سینیٹر عرفان صدیقی کے مطابق مدارس کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کی طرف جارہا ہے۔ دوسری جانب مدارس ایکٹ پر تبادلہ خیال کے لیے گورنر سندھ، وزیرتعلیم خالد مقبول…
لاہور: پنجاب کے وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے دعویٰ کیا ہےکہ سال 2023-24 میں ڈکیتی کی وارداتوں میں 29 فیصدکمی آئی ہے۔
مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ 2023-24 کے دوران کچے کےآپریشن میں مجموعی طور پر 27 سکیورٹی اہلکار شہیداور 36 اہلکار و افسران زخمی ہوئے جب کہ 23 دہشتگرد مارے…
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ نہیں، عمران سب سے بڑی رکاوٹ ہے: رانا ثنااللہ
دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے نہ صرف اسٹیبلشمنٹ اپنی پالیسی واضح کر چکی ہے…
حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصر
پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرجرگہ بلانے پرغورکررہے ہیں جس میں احتجاج سے متعلق…
انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے، وزیر مملکت آئی ٹی کا اعتراف
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ فائیو جی اور فور جی کی اسپیکٹرم بہتر کی جائے گی جس کے بعد انٹرنیٹ سروسز میں…
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی جس دوران اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نوید ملک اور ظہیر شاہ عدالت…