راولپنڈی: پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا تھا، لیفٹیننٹ کرنل اکبر…

میٹا نے انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔

اس فیچر سے آپ انسٹا گرام میں اپنی شخصیت کا اے آئی ورژن بہت آسانی سے تیار کرسکیں گے اس کے لیے آپ ai.meta.com/ai-studio نامی ویب سائٹ پر جا سکتے…

انقرہ:ترکیے نے سڑکوں سے آوارہ کتے ہٹانےکے قانون کی منظوری دےدی۔ 

ترک صدر طیب اردوان نے قانون کی منظوری پر کہا کہ ملک میں آوارہ کتوں کے مسئلےسے نمٹنےکےلیے نیا قانون ضروری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس قانون کے…

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہو گا۔ شعبہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک، سلیکشن کمیٹی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت نے عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پرتوہینِ عدالت کی درخواست پر…

بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہندو مذہب کی پیروی نہیں کرتیں۔

حال ہی میں تیمور اور جہانگیر کی سابقہ آیا للیتا ڈی سلوا (پیشہ ورانہ نرس) نے بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پنک ولا کو ایک انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو کے دوران…

محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے جب…

فلسطینی قیدی سے جنسی تشدد میں ملوث اسرائیلی اہلکاروں کی گرفتاری کے حکم کے خلاف انتہا پسند مظاہرین نے دو اسرائیلی فوجی بیسز پر دھاوا بول دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صورتحال قابو کرنے کےلیے شمالی محاذ پر سرگرم اہلکاروں کو بلانا پڑا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مظاہرین کے بیسز میں…

لودھراں: معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ  نے دوسری شادی کر لی۔

دوسری شادی کی تصدیق سے متعلق دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ  میں نےچند ماہ پہلے شہزاد سے دوسری شادی…

چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کا کہنا ہے کہ کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے ۔

اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا تھا اس طرح کے جذباتی اقدامات سے عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے مقصد کو نقصان پہنچتا ہے،کسی فرد، گروہ یا جتھے…