کرم میں چند جگہوں پر شرپسندوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی ہے: وزیراعلیٰ کے پی
پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی کے پی نے کہا کہ کرم میں قیام امن کے لیے حکومت نے سنجیدہ اقدامات کیے ہیں، قیام امن کی راہ میں روڑے اٹکانے…
بیرون ملک جاکر بھیک مانگنا بھی انسانی اسمگلنگ میں شامل، جرمانے اور سزا کا بل سینیٹ میں پیش
متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا گیا جس میں منظم بھیک مانگنے کی تعریف بیان کی گئی ہے۔ ترمیمی بل کے مطابق منظم بھیک مانگنےکا مطلب فراڈ، زور زبردستی…
سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی جہاں…
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس دوسرے بینچ بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بینچ میں بھیجنے کی استدعا مسترد کی۔ ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان…
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچی امریکی خاتون کا واپس جانے سے انکار، ائیر پورٹ پر ہنگامہ کھڑا کردیا
ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق محبت میں ناکامی پر مایوس خاتون نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی، امریکی خاتون نے پہلے امیگریشن کرانے سے انکار کیا اور پھر ڈپارچر…
آئینی بینچ نے جسٹس منصور شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے فیصلے واپس لے لیے
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کی جس دوران متعلقہ حکام اور وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران…
صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کیلئے ماڈل بنایا جائے : وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے زیرانتظام صحت کےنظام…
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا کے خلاف اپیل دائر کردی
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈریفرنس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزاؤں کےخلاف اپیلیں خالد یوسف چوہدری کے ذریعے…
چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے فُل کورٹ کا معاملہ چیف جسٹس کے پاس ہی جا سکتا ہے جبکہ جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا لگتا ہے آپ پہلے…
پی ٹی آئی والے جس طرف دیکھ رہے ہیں وہ سیاسی ایجنڈے پر بات نہیں کرینگے: رانا ثنااللہ
انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی والوں کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے تو آنے والے دنوں میں دور ہوجائے گی، ان کو پارلیمنٹ میں بیٹھنا بھی ہے…
