سلام آباد: وزارت خزانہ نےسرکاری ملازمین کی پنشن رولز میں ترامیم کے بارے میں وضاحتی آفس میمورنڈم جاری کردیا۔
خزانہ ڈویژن نے اسپیشل فیملی پنشن کی تعریف وضع کرتے ہوئے بتایا کہ اسپیشل فیملی پنشن صرف مسلح افواج اورسول آرمڈ فورسز شہدا کےلواحقین تک محدود ہے۔ وزارت خزانہ کے…
عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ بیک چینل مذاکرات کے دوران تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کو خیبرپختونخوا منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن حکومت نے…
لاہور: پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد
جیو نیوز کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر دائر نیب ریفرنس پر سماعت کی جس سلسلے میں پرویز الٰہی پیشی…
سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اگر شہری آرمی ایکٹ میں درج جرم کا مرتکب ہوا تو ٹرائل ہوگا: جج آئینی بینچ
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کےفیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دیدیا
ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں سابق وزیراعظم پاکستان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وجوہات پر…
بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے قانونی معاملات میں بھی مداخلت، وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کردیا
ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قاضی انور ایڈووکیٹ کے ذریعے ملک بھر کے وکلا کی فہرست منگوا لی ہے، قاضی انور اور مشعال یوسفزئی…
حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، بیک چینل رابطے رک گئے
ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ گزشتہ ماہ کی 19 تاریخ کو دونوں فریقین کی ملاقات کے بعد کوئی بیک چینل میٹنگ نہیں ہوئی، گزشتہ اجلاس میں حکومت کی دو…
لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی، اسپتال منتقل
ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔…
کرم مسئلے پر علی امین نے ہمیں مشکل جگہ لاکھڑا کیا، انہیں صرف اقتدار چاہیے، ناصر عباس پھٹ پڑے
محمود خان اچکزئی کے ہمراہ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ راجا ناصر عباس کا کہنا تھا کہ کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہونے والا مسئلہ تھا…
جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی
جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے نسیم شاہ کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر حمزہ کو پلینگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز یہ خبر…