اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت نے عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پرتوہینِ عدالت کی درخواست پر…

بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہندو مذہب کی پیروی نہیں کرتیں۔

حال ہی میں تیمور اور جہانگیر کی سابقہ آیا للیتا ڈی سلوا (پیشہ ورانہ نرس) نے بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پنک ولا کو ایک انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو کے دوران…

محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے جب…

فلسطینی قیدی سے جنسی تشدد میں ملوث اسرائیلی اہلکاروں کی گرفتاری کے حکم کے خلاف انتہا پسند مظاہرین نے دو اسرائیلی فوجی بیسز پر دھاوا بول دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صورتحال قابو کرنے کےلیے شمالی محاذ پر سرگرم اہلکاروں کو بلانا پڑا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مظاہرین کے بیسز میں…

لودھراں: معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ  نے دوسری شادی کر لی۔

دوسری شادی کی تصدیق سے متعلق دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ  میں نےچند ماہ پہلے شہزاد سے دوسری شادی…

چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کا کہنا ہے کہ کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے ۔

اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا تھا اس طرح کے جذباتی اقدامات سے عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے مقصد کو نقصان پہنچتا ہے،کسی فرد، گروہ یا جتھے…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد ارکان الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیش کے باوجود اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گے۔

قومی اسمبلی میں اس حوالے سے آج قانونی مسودہ پیش کر دیا جائے گا، مبصرین اسے پہلا آئینی بم شیل قرار دے رہے ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی حفاظتی بندوبست،حکومتی ارکان…

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور  آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمت کم کرنے، آئی پی پیز کا آڈٹ کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو 2 روز کا وقت دے رہے ہیں،…

کوہاٹ میں طوفانی بارش، پانی گھر میں داخل ہونے سے تہہ خانے میں سوئے11 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق درہ آدم خیل کے علاقے پرانا بازی خیل میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہوا، پانی گھر میں داخل ہونے سے تہہ خانے میں موجودایک…

Mehngai Ke Khilaf Wakeelon ki Baat Cheet

This movement is not just a protest against high costs; it’s a call to action for individuals, communities, and governments to address the root causes of inflation and its impact…